بیا[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) وہ مٹھائی ظروف اور تحائف جو دلھن کی طرف سے دولھا کے یہاں ماگھ کے مہینے میں سنکرانت کے موقع پر بھیجی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ہندو) وہ مٹھائی ظروف اور تحائف جو دلھن کی طرف سے دولھا کے یہاں ماگھ کے مہینے میں سنکرانت کے موقع پر بھیجی جاتی ہے۔ sweetmeats brass vessels presented to the bridegroom by the bride on the sankrant of the month Magh